اہم خبریںپاکستان

ریاست نے جواب دے دیا، اب کوئی بھی چیز انچ برابر بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔فیصل واوڈا

ریاست نے جواب دے دیا، اب کوئی بھی چیز انچ برابر بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔فیصل واوڈا

اب پاکستان، اس کی افواج اور شہیدوں کا مذاق نہیں بنے گا، فوج کے خلاف دشمن ملک بیانیے کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔سابق وفاقی وزیر

اسلام آباد(نمائندہ نازش جبین) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ریاست نے جواب دے دیا، اب کوئی بھی چیز انچ برابر بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔اپنے بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ میں نے نرم زبان استعمال کی تھی لیکن ریاست نے جواب دے دیا، اب پاکستان، اس کی افواج اور شہیدوں کا مذاق نہیں بنے گا۔انہوں نے کہا کہ اب کوئی بھی چیز انچ برابر بھی برداشت نہیں کی جائے گی اور فوج کے خلاف دشمن ملک بیانیے کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ آج ریاست نے اپنا جواب واضح طور پردے دیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You