جہلم

مشہور زمانہ دانو گینگ کو گرفتار کیا اور 5 عدد موٹر سائیکل مالیت 300000 اور نقد برآمدگی

عجہلم : ایس ایچ او عمران امجد تھانہ سٹی سیدحسن رضا ایس ائی ریاض حیدر ایس ائی سہیل احمد اے ایس ائی عنصر محمود اے ایس ائی نے بہترین کارکردگی کرتے ہوئے

اس ماہ مشہور زمانہ دانو گینگ کو گرفتار کیا اور 5 عدد موٹر سائیکل مالیت 300000 اور نقد برآمدگی 130000 کرکے ان پہ اٹھ علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کیے اور چالان کیا اور مال مصروقہ برامد کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You