اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے مجوزہ بل کو ناصرف منظورکیا بلکہ بھرپور سپورٹ کیا۔مصطفیٰ کمال

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے مجوزہ بل کو ناصرف منظورکیا بلکہ بھرپور سپورٹ کیا۔مصطفیٰ کمال

آج کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی حکومتوں پر ایم کیو ایم کا مجوزہ بل زیر غور آیا ہے۔وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آج کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی حکومتوں پر ایم کیو ایم کا مجوزہ بل زیر غور آیا ہے۔ایک بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے مجوزہ بل کو نا صرف منظورکیا بلکہ بھرپور سپورٹ کیا، یہ ایم کیو ایم کی بہت بڑی کامیابی ہے۔وفاقی وزیر کے مطابق وزیر قانون نےکہا کہ 27 ویں ترمیم کا بل جس کمیٹی میں جائےگا وہاں بلدیاتی بل پہلے سے موجود ہے،کوشش ہوگی کہ اسے دیگر جماعتوں کی حمایت ملے۔مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ (ق) اوراستحکام پاکستان پارٹی پہلے ہی حمایت میں ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You