انٹرنیشنل

سعودی عرب او آئی سی ممالک کے آبی وسائل کے وزراء کی کانفرنس کی میزبانی کریگا

سعودی عرب اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) ممالک کے آبی وسائل کے وزراء کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

جدہ میں او آئی سی ذرائع کے مطابق آبی وسائل کے وزراء کی کانفرنس 20 سے 22 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

او آئی سی ذرائع کے مطابق کانفرنس کا مقصد او آئی سی کے رکن ملکوں کے درمیان تعاون اور شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔

سعودی عرب نے 60 سے زیادہ ملکوں میں 200 سے زیادہ آبی منصوبوں کو 6 ارب ڈالرز فراہم کیے ہیں، سعودی عرب ورلڈ واٹر کونسل کے تعاون سے ورلڈ واٹر فورم 2027ء کی میزبانی کی بھی تیاری کر رہا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You