پنجاب
راولپنڈی (افتخار خٹک )گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول نیا محلہ سکول کی دیوار کیساتھ زاروقطار

راولپنڈی (افتخار خٹک )گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول نیا محلہ سکول کی دیوار کیساتھ زاروقطار موٹر سائیکلوں کا انبار لگا ھوا ھوتا ہے۔
اہل علاقہ شدید پریشانی سے دوچار ھیں۔کیونکہ یہ موٹر سائیکل باعثِ پریشانی ھیں۔
کسی بھی وقت یہاں کوئی بھی حادثہ پیش آ سکتا ہے۔
بہت سے موٹر سائیکل اکثر بغیر نمبر پلیٹ کھڑے ھوے نظر آتے ھیں۔
اہل علاقہ نے سی ٹی او راولپنڈی ۔سی پی او راولپنڈی آر پی او راولپنڈی ڈی سی راولپنڈی سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔



