پنڈدادنخان

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم ملزم گرفتار،چوری شدہ مال مسروقہ برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چوری شدہ 40 لیٹر ڈیزل برآمد کر لیا گیا،

ملزم کے تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You