سندھ
1500 ویں عیدمیلادالنبی کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ادائیگی عمرہ کیلئے ممبران میں قرعہ اندازی

*1500 ویں عیدمیلادالنبی کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ادائیگی عمرہ کیلئے ممبران میں قرعہ اندازی*

*13 ستمبر 2025 بروز ہفتہ کی شب کراچی پریس کلب میں محفل نعت کا انعقاد*
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) پندرہ سو ویں عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر کراچی پریس کلب کے عہدیداران و کمیٹی ممبران کی کاوشوں کے بدولت پہلی بار ممبران کے درمیان ادائیگی عمرہ کیلئے قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا ھے جبکہ 13 ستمبر 2025 بروز ہفتہ شب محفل میلاد کا اہتمام بھی رکھا گیا ھے۔ صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری سہیل افضل خان سمیت تمام عہدیداران و کمیٹی ممبران کی اس کاوش کو کراچی پریس کلب کے ممبران بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان سب کو اس بہترین کاوش پر سہرا بھی رھے ہیں۔



