سندھ

ٹاون چیئرمین نعیم شیخ کی سینیئر صحافی آصف شاہین کے گھر آمد

ٹاون چیئرمین نعیم شیخ کی سینیئر صحافی آصف شاہین کے گھر آمد

چیئرمین کورنگی ٹاون محمد نعیم شیخ نے سینیئر صحافی آصف شاہین سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی

اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین کورنگی ٹاؤن کے ہمراہ نائب صدر پاکستان پیپلز ضلع کورنگی ڈاکٹر طاہر اور دیگر بھی موجود تھے

کراچی
( رپورٹ:عاصم آرائیں)
ٹاؤن چیئرمین کورنگی محمد نعیم شیخ کی سینیئر صحافی آصف شاہین کے گھر آمد تفصیل کے مطابق ٹاؤن چیئرمین کورنگی محمد نعیم شیخ کی سینیئر صحافی آصف شاہین کے گھر پر آمد چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے سینیئر صحافی آصف شاہین سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی اس موقع پر ان کے ہمراہ نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی جناب کورنگی ڈاکٹر طاہر خان صدر یو سی 35 کاشف گھپچانی صدر CBKC وارڈ 1 محمد آصف صدر پیپلز یوتھ ارگنائزیشن پی ایس 95 وقار لودھی سماجی رہنما عرفان غنی واہ دیگر موجود تھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You