
سید پیر محمد شاہ کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔ مولانا آزاد جمیل
اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔معروف عالم دین کی اظہار تعزیت
کراچی(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کے معروف عالم دین مولانا آزاد جمیل نے کہا کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل کراچی ٹریفک پولیس سید پیر محمد شاہ کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ معروف عالم دین مولانا آزاد جمیل نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی سید پیر محمد شاہ اور دیگر لواحقین سے ساتھ شریک ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ امین



