انٹرنیشنل
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی اسحاق ڈار سے ملاقاتِ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار نے علاقائی امن اور سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔



