پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جنرل باڈی سے خطاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جنرل باڈی سے خطاب

ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی نے عزت افزائی کی جس پر انکا شکر گزار ہوں،
گورنر پنجاب

ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی نے میرا مشکل وقت میں ساتھ دیا،
گورنر پنجاب

2008 کا الیکشن مشکل الیکشن تھا مگر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے متحرک کردارکی وجہ سے کامیابی حاصل ہوئی،
سردار سلیم حیدر خان

مشکل صورتحال میں نظریہ مقدم رکھنا ہی سیاست ہے،
سردار سلیم حیدر خان

راولپنڈی میں پلا بڑھا ہوں ڈسٹرکٹ بار سے ہمیشہ قریبی تعلق رہا،
سردار سلیم حیدر خان

قانون کی بالادستی کے لیے وکلاء نے تاریخی جہدوجہد کی ہے
گورنر پنجاب

ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی میں وکلاء کےبھائی چارے کا مظاہرہ مثالی ہے،
سردار سلیم حیدر خان

پیپلز پارٹی کارکنوں کی جماعت ہے، بحثیت کارکن پی پی قیادت نے گورنر بنایا،
سردار سلیم حیدر خان

پی پی نے ہی رکشہ ، سائیکل چلانے والے اور جھگی مین رہنے والوں کو سینٹر بنایا
گورنر پنجاب

پی پی نے کارکن راجہ پرویز اشرف کو وزیر اعظم بنایا۔ مجھے گورنر بنایا ، پی پی ہمیشہ سیاسی کارکنوں کو اہمیت دیتی ہیے،
گورنر پنجاب

حقیقی جمہوریت صرف وکلاء میں ہیں، ہر سال الیکشن ہوتے ہیں،
سردار سلیم حیدر خان

بلا تفریق گورنر ہاؤس کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں،
سردار سلیم حیدر خان

ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے، ہارنے والا احتجاج کرنا شروع کر دیتا ہے جس سے حکومتی کارکردگی متاثر ہوتی ہے،
گورنر پنجاب

نظام کو چلانے کے لیے ایسے اقدامات کی ضرورت ہے کہ کوئی نظام پر انگلی نہ اٹھائے،
گورنر پنجاب

ملک کو آگے لے کر جانے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر پارلیمانی نظام کو مضبوط کریں،
گورنر پنجاب

شفاف الیکشن کے لیے سب مل بیٹھ کر اقدامات کریں،
سردار سلیم حیدر خان

پی پی کی 2008 میں بننے والی حکومت کو سو موٹو ایکشن کا بار بار سامنا کرنا پڑا جو حکومت کے خلاف سازش تھی
سردار سلیم حیدر خان

ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو جیسے رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں،
سردار سلیم حیدر خان

پاکستان میرا گھر ہے یہاں ہی جینا مرنا ہے، سچ اور حق بات کہتا رہوں گا،
سردار سلیم حیدر خان

ملکی عزت اور وقار کے لیے ہر طرح کی قربانی دیتے رہیں گے
سردار سلیم حیدر خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You