پنجاب

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دیدیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دیدیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفی دے دیا۔

جسٹس چودھری عبدالعزیز نےنومبر2016میں بطور جج ذمہ داریاں سنبھالیں۔
، اب تک تقریبا چالیس ہزار سے زائد کیسزنمٹائے،ذاتی مصروفیات کے باعث بطور جج مزید خدمات جاری نہیں رکھ سکتا،استدعا ہے میرا استعفی منظور کیا جائے۔
جسٹس چودھری عبدالعزیز کا فوجداری مقدمات کی سماعت کرنے والے اہم ججز میں شمار ہوتا ہے۔
جسٹس چودھری عبدالعزیز کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور جج بننے سے قبل ان کا شمار انتہائی قابل وکلاء میں ہوتا تھا۔
جسٹس چودھری عبد العزیز کی جانب سے استعفا دینے کے معاملہ پر وکلاء رہنماؤں، ممبران پاکستان بار احسن بھون، اعظم نذیر تارڈ، حفیظ الرحمان چوہدری، طاہر نصراللہ وڑائچ سمیت دیگرز نے جسٹس چوہدری عبدالعزیز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You