اہم خبریںپاکستان

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی۔وزیراعظم شہبازشریف نے 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چھان بین کے باجودہ معاہدے کی کابینہ سے توثیق کی دستاویز نہ مل سکیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیر قطر کے 2015 میں دورہ پاکستان کے د وران معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے، قطر نے معاہدے کی منظوری کے بعد دستاویز پاکستان کے حوالے کردی تھیں۔ذرائع نے بتایاکہ معاہدےکے مطابق دونوں ممالک کےدرمیان معلومات کاتبادلہ، ریسرچ اور اسٹڈیز ہونا تھیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 9 سال پرانے معاہدے کی کابینہ سے دوبارہ منظوری حاصل کرلی گئی، قومی ورثہ ڈویژن کی سمری پر کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You