اہم خبریںپاکستان

24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب

24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب

ایم پی ایز اور ایم این ایز کو فساد برپا کرنے کیلئے 4،4لاکھ روپے دیے جا رہے ہیں۔عظمی بخاری کی میڈیا سے گفتگو

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نےکہا کہ ان (پی ٹی آئی) کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، 24 نومبرکو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پورجو ریلی اسلام آباد لائے اس پر 81 کروڑ روپے لگے، ایم پی ایز اور ایم این ایزکو فسادبرپا کرنے کے لیے 4،4 لاکھ روپے دیےجارہے ہیں۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جعلی وڈیو کیس میں پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا سیل کے لوگ ملوث ہیں، دعا ہے کیس میں جلد سے جلد انصاف ہو۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You