اہم خبریںجہلم

2 کس منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری

2 کس منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سمیر مسیح ولد رحمت مسیح ساکن ڈھوک جمعہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 24 بوتلیں شراب برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش تنویر حسین ولد محمد اکرم ساکن بھرٹہ دینہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 5 لیٹر شراب برآمد
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You