اہم خبریںپاکستان

خوش_خبری کرونا_وائرس موسم_گرما_کی_آمد

خوش_خبری کرونا_وائرس موسم_گرما_کی_آمد:
◾ انشاء اللہ اپریل کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں موسم گرما کا آغاز ہو جائے گا جو کہ کرونا وائرس کے خاتمے کے لئے بہت اچھی نوید ہے کیونکہ کرونا وائرس انتہائی گرم درجہِ حرارت میں مر جاتا ہے۔

◾اپریل کے دوسرے ہفتے سے پنجاب، بلوچستان، سندھ کے بیشتر علاقوں میں درجہِ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر چلا جائے گا اور اپریل کے دوسرے ہفتے کے بعد ان درجہِ حرارت میں مزید تیزی سے اضافہ ہوگا جبکہ اپریل میں ملک بھر میں 2 گرمی کی لہریں بھی آسکتی ہیں۔

اس نوید کو آگے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں، شکریہ۔
: Weather Updates Pakistan پاکستان کا موسم

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You