
پیرودھائی پولیس کی کاروائی، اندھے قتل کی واردات ٹریس,
15 پر قتل کی اطلاع دینے والا مقتول کا اپنا ہی داماد قاتل نکلا۔
ملزم محمد ناصر کا اعتراف جرم، اپنے سسر کو جائیداد اور رقم کے لالچ میں قتل کیا اور اپنے جرم کو چھپانے کیلئے خود مقدمہ کا مدعی بن گیا۔ ایس ایچ او پیرودھائی ندیم ظفر



