ہارون آباد : تھانہ ہارون آباد کی حدود میں شادی شدہ خاتون آشنا کے ساتھ فرار،
شادی شدہ خاتون سمیراہ جاتے وقت اپنے ساتھ 8سالہ بہن کو بھی ساتھ لے گہی،
بھاگنے والی خاتون اس سے پہلے کسی اور مرد کے ساتھ دبٸی بھی جا چکی ہے
پولیس کے جانب سے فرار خاتون پر زنا بلجبر اور اغواہ کی دفعات نہیں لگائی گہیں
ڈی پی او ہارون آباد مدعی مقدمہ نمبر 346/2022مجرم 496A ہے پر ایف آئی آر درج کی
مدعی مقدمہ نے کہا کہ اگر ہماری فریاد نہ سنی گہی تو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کریں گے ۔۔
رپورٹ : افتخار خٹک سے



