گجرات

ھیڈ آفس ٹیم کے ممبر خرم شہزاد کا سراے عالمگیر THQ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ ٹائیگرزفورس

ھیڈ آفس ٹیم کے ممبر خرم شہزاد کا سراے عالمگیر THQ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ
ٹائیگرزفورس ہمیشہ کی طرح خدمت خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہے گی۔ مرزا خرم شہزاد

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) ھیڈ آفس ٹیم کے ممبر خرم شہزاد کا سراے عالمگیر THQ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ جہاں انھوں نے ایم ایس ظفر مہدی سے خصوصی ملا قات کی جس میں کرونا اینٹی ویکسینیشن اور ٹائیگرزفورس کی ویکسینیشن سنٹرز پر ذمہ داریوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور ہاسپٹل کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You