
گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ ۔۔۔بحریہ ٹاؤن میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ کنزہ پر مبینہ تشدد کیا گیا۔
تھانہ روات میں بچی پر تشدد کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔۔ ایف آئی آر کے مطابق بچی کے سر اور جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں،سر کے بال بھی کاٹے گئے۔۔۔ بچی کا تعلق رحیم یار خان سے ہے۔






