پنجاب

گورڈن کالج کی نجکاری کے خلاف گورڈن کالج کی انتظامیہ،اساتذہ،طلبہ،طلبات کا راولپنڈی پریس کلب

گورڈن کالج کی نجکاری کے خلاف گورڈن کالج کی انتظامیہ،اساتذہ،طلبہ،طلبات کا راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج

جہاں بچہ 2000 سال کی فیس دیتا ہے جب یہ کالج کی نجکاری کی جاہے گی یہی فیس لاکھوں میں چلی جاے گی جو کہ بچوں کے مستقبل کے ساتھ مذاق ہے پروفیسر خرم شہزاد
خدارا حکومت ہوش کے نخن لےر گورڈن کالج کی نجکاری کو روکا جاہے خرم شہزاد

رپورٹ : افتخار خٹک سے

نجکاری کے بعد ایف اہس سی کےطالب علم کو سالانہ ایک لاکھ 90,000 کی مد میں فیس دینی ہوں گی جو کہ غریب کی غریبی کے ساتھ مذاق ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You