خیبرپختون خواہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کاکاخیل ہاؤس چارسدہ کا دورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کاکاخیل ہاؤس چارسدہ کا دورہ۔

اس موقع پر انہوں نے شہید میاں عاصم کی وفات پر میاں محسن شاہ اور میاں ہمایون سے اظہار تعزیت کی۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ چارسدہ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کاکاخیل ہاؤس چارسدہ کا دورہ کیا اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شہید میاں عاصم شاہ ایڈوکیٹ کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چارسدہ کے صدر میاں ہمایون شاہ کاکاخیل، میاں محسن شاہ کاکاخیل، اور میاں زوہیب کاکاخیل سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور شہید میاں عاصم شاہ ایڈوکیٹ کے لواحقین کو انصاف دلانے کی یقین دھانی کرائی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You