اہم خبریںبزنس

گندم کاکوٹہ بند ۔فلور ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کردیا

فلور ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے اپنےبیان میں کہا کہ صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اب 1020 روپےکا ملے گا۔انہوں نے کہا کہ فلور ملزکو سرکاری گندم کاکوٹہ بند کردیاگیا ہے جس کے باعث آٹےکا 20 کلوکا تھیلا اب 860 روپےکا نہیں ملے گا اس کی قیمت اب 1020 روپے ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ بازار سے گندم 1900 روپے فی من مل رہی ہے اس لئے گندم مہنگی ہونے کی وجہ سےآٹابھی مہنگا ہوگیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You