اہم خبریںخیبرپختون خواہ

گلگت بلتستان: امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان: گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال پر صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں سکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق بڑے شہروں میں غیرقانونی اجتماعات اور سڑکوں کی بندش پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You