کالم/مضامین

*گریٹر اسرائیل*

*گریٹر اسرائیل*

*تحریر: جاوید صدیقی*

گریٹر اسرائیل کی مخالفت میں عملی طور پر اسلامی ممالک میں چند ایک ہی ملک ہیں ان میں صفِ اوّل پاکستان ھے۔ دوسرے نمبر پر ایران اور پھر تیسرے نمبر پر ترکیہ دکھائی دیتا ھے۔ عرب کل بھی یہودی کی گود میں تھے آج بھی ہیں اور کل بھی ہونگے کیونکہ انکی غیرت ایمانی مر چکی ھے۔ غیرت ایمانی کی شرط جھاد ھے اور یہ جھاد سے کوسوں دور۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You