گجرات

گجرات پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں جاری 2ملزم گرفتار

گجرات پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں جاری 2ملزم گرفتار،1 کلو سے زائد چرس اور پسٹل 30 بور برآمد

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ سب انسپکٹر ضیغم عباس نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ نا جائز اسلحہ برداروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزمان میں 1۔ حسنین 2۔ عمران شفیق شامل ہیں۔ جن کے قبضہ سے 1320گرام چرس اور پسٹل 30 بور برآمد کر لی گئی۔

گرفتارملزمان کےخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔

ترجمان گجرات پولیس

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You