گجرات

گجرات : سرائے عالمگیر پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ بردارورں

گجرات : سرائے عالمگیر پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ بردارورں کےخلاف کارروائیاں جاری۔2ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن اور اسلحہ برآمد۔ ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیر قیادت اور ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل رائے منیر احمد کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ صدرسرائے عالمگیرادریس افضل نےاپنی پولیس ٹیم کےہمراہ کارروائی کرتےہوئے ملزم مسمی عبدالمناف ولد محمد قیوم قوم اعوان سکنہ کھوہارکوگرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے1060گرام ہیروئن برآمدکرلی۔جبکہ دوسری کارروائی میں ملزم مسمی محمد شعیب ولد زاہد حسین قوم اعوان سکنہ کھوہارکوگرفتارکرکےملزم کےقبضہ سےپسٹل30بوربرآمدکرلیا۔پولیس نےدونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You