اہم خبریںگجرات

گجرات : دو پولیس ملازمین سمیت 3افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ایک ملزم گرفتار

گجرات : دو پولیس ملازمین سمیت 3افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ایک ملزم گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لالہ موسی نے سرکل لالہ موسی میں جراٸم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ زمین کے تنازعات کے حل کے لیے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔تھانہ صدر گجرات ک علاقہ دھیرکے خورد کے رہاٸشی کی جانب سے زمین پر قبضہ اور دھمکیاں دینے کی بابت ایک درخواست موصول ہوٸی جس پر ڈی ایس پی لالہ موسی محمد اکرم کی جانب سے انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوۓ دوران انکواری دو پولیس ملازمین سمیت تین افراد کو قصور وار ٹھہرا گیا۔جن کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔
ڈی ایس پی لالہ موسی کا کہنا ہے کی ڈی پی او گجرات کی زیر نگرانی انصاف کی یکساں فراہمی کو یقینی بنایا جاے گا۔

انصاف کی فوری فراہمی پر شہری نے ڈی ایس پی لالہ موسی کا شکریہ ادا کیا ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You