اہم خبریںگجرات

گجرات : تھانہ صدر گجرات میں اندھے قتل کی واردات ٹریس، کرائے کا قاتل گرفتار،گجرات:گرفتار ملزم کی

گجرات : تھانہ صدر گجرات میں اندھے قتل کی واردات ٹریس، کرائے کا قاتل گرفتار،گجرات:گرفتار ملزم کی شناخت زین ولد محمد بوٹاسکنہ کالرہ پنواں سے ہوئی،

گجرات:قاتل نے ایک ماہ قبل فیضان نامی شخص کو نیئرمال کے سامنے سر میں فائر مار کر قتل کیا،
گجرات:مقتول فیضان مورخہ 17.12.24کو 11بجے رات اپنی بیوی کے ہمراہ گھر واپس جارہا تھا،

گجرات: ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا، گجرات:اندھے قتل کی واردات کو ٹریس کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں،

گجرات:ملزم سے تفتیش جاری ہے، مزید انکشافات متوقع ہیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You