اہم خبریںگجرات

گجرات : آرمی بپلک سکول کے شہداء کی یاد میں نیشنل مڈیا ہاوس لالہ موسی کے زیر انتظام دستور مارکی

آرمی بپلک سکول کے شہداء کی یاد میں نیشنل مڈیا ہاوس لالہ موسی کے زیر انتظام دستور مارکی پر خصوصی پروگرام کا انعقاد۔

ڈی ایس پی لالہ موسی چوہدری محمد اکرم کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔

ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم ,ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسی انسپکٹر لیاقت حسین گجر,ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ انسپکٹر مجاہد عباس اور دیگر پولیس افسران و ملازمین کے علاوہ معززین علاقہ کی شرکت۔

معصوم شہداء کے لے فاتخہ خوانی اور دعاۓ مغفرت کی گٸ اور والدین سے اظہار یکجہتی کے لیے شمعیں روشن کی گٸیں۔۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You