خیبرپختون خواہ

کے پی حکومت مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے۔افتخار علی مشوانی

کے پی حکومت مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے۔افتخار علی مشوانی

مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں۔رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ

مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے کہا کہ خیبر پختون خواہ حکومت وزیر اعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے بہترین اقدامات کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ مزدوروں کو ٹائم پر اجرت نہ دینا مزدوروں کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے جو قابل افسوس ہے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں اور مزدوروں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You