کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں کنڈا مافیا اور فلیٹ قبضہ مافیا کے خلاف جنگ بہت جلد ان کو بے نقاب کیا جائے گا

*کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں کنڈا مافیا اور فلیٹ قبضہ مافیا کے خلاف جنگ بہت جلد ان کو بے نقاب کیا جائے گا*
*( کـــرپــشن واچ آرگـــنائــزیــشن کــراچـی)
*( کراچی/ جرنل رپورٹر ساگر بلیدی )*
*کنڈا مافیا فرخ گھانچی اور Kالیکٹرک کے کچھ افیسروں کے خلاف آواز اٹھایا جائے گا*
*اللہ والا ٹاؤن میں مسلسل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کو پریشانی کا شکار بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کنڈا مافیا کی موجیں ہی موجیں تمام تر فلیٹوں اور دکانوں کو چوری کی بجلی کنڈے کے ذریعے دے دی گئی ہے بہت جلد فرخ گھانچی اور Kالیکٹرک والوں کے خلاف قانونی کارروائی اعمل میں لائے جائے گئے*
*زرائع کے مطابق اللہ والا ٹاؤن میں فلیٹوں کی ڈپلیکیٹ فائلیں بنا کر قبضہ کرانے والوں کو بھی بے نقاب کیا جائے گا فلیٹ پہ قبضہ کرانے والے یا پھر بیچنے والے اور جو فلیٹوں کے تالا توڑ کے فیملیز بٹھانے والے جتنے بھی ٹیمیں سرگرم چل رہے ہیں ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا بہت جلد ان کے نام سامنے آ جائیں*
*آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب سے اللہ والا ٹاؤن والوں کی عوام کی التجا ہے کے کنڈا مافیا اور قبضہ مافیا سے بچایا جائے*
*ایڈیشنل آئی سندھ سے بھی گزاریش ہے*



