اہم خبریںپاکستان

کوئی خطرے کی بات نہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سپریم کورٹ آنے کا کسی نے کہا نہ کوئی اطلاع تھی، سپریم کورٹ ملک کا سب سے بڑا ادارہ ہے، اس کے فیصلے سب پر لاگو ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر جواب دے سکتے ہیں، کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی، گیم صرف عمران خان کی ہے، جو بھی مسئلہ ہے وہ آئین و قانون کے تحت حل ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You