اہم خبریںپنڈدادنخان

کمیٹی انجمن دوکانداران نے اپنی مدد آپ کے تحت بازار کی مین گلی کی مرمت

پنڈدادن خان کے قصبہ جلالپورشریف کی گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار.

گلیوں کی خستہ حالت کی وجہ سے جلالپورشریف مین بازار کی گلی انتہائی خستہ حالی کا شکار ھونے سے مرکزی کمیٹی انجمن دوکانداران نے اپنی مدد آپ کے تحت بازار کی مین گلی کی مرمت کا کام شروع کردیا جلالپورشریف کے مین بازار کے دوکانداروں.داؤد احمد.غلام مرتضی .محمد بوٹا .ارشد محمود .بلال خان.و دیگر دوکانداروں نے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ مین بازار جلالپورشریف کی گلی انتہائی خستہ حالی کی وجہ رہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنہ تھا اسی بنا پرہم نے اپنی مدد آپ کے تحت گلی کی مرمت کا کام شروع کیا تاکہ رہ گیروں کو گزرنے میں دشواری کا سامنہ نہ کرنا پڑے.

جلالپورشریف کے شہریوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You