اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ Bbc urdu tv کی خبر پر ایکشن دو دن پہلے کشمیر پارک کی بد حالی کی خبر لگی

سوہاوہ Bbc urdu tv کی خبر پر ایکشن دو دن پہلے کشمیر پارک کی بد حالی کی خبر لگی

کہ سوہاوہ کا واحد کشمیر پارک جانوروں کی آماجگاہ بن گے ہے اور تمام جھولے ٹوٹ چکے ہیں جس پر ڈپٹی کمشنر جہلم نے نوٹس لیے اور ایم سی سوہاوہ کو حکم دے کہ اس پارک کے تمام جھولے ٹھیک کرے جائيں جس پر ایم سی سوہاوہ کے سی ای آو اختر اور اور ایم آئ آؤ مجتبی نے پارک کے تمام جھولے ٹھیک کر کے عام لوگوں کے استعمال کے پارک میں نسب کر دے جس پر سوہاوہ کے لوگوں نے Bbc urdu tv کا شکریہ ادا کیا

سوہاوہ : مشرف کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You