اہم خبریںپاکستان

کراچی گلشن اقبال نظارات میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی، کئی پرانی گاڑیاں جل کر راکھ

کراچی: کراچی گلشن اقبال نظارات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا تاہم کئی موٹرسائیکلیں اور پرانی گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک میں جھاڑیوں میں لگی آگ نے پرانی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کا عملہ اطلاع ملنے پر پہنچا تاہم اس وقت تک بڑی تعداد میں موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں جل چکی تھیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کی کارروائی میں 6 گاڑیوں نے حصہ لیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You