کالم/مضامین

کراچی : کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہے۔ سعودی وزیر

کراچی : کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہے۔ سعودی وزیر

تفصیلات کے مطابق خارجہ سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود نے دہلی میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا حصہ اور اندرونی معاملہ ہے، بھارت کو وہاں ہر قسم کی کارروائیوں کا حق حاصل ہے، مزید یہ کہ بھارت اور سعودی عرب طویل عرصے سے گہرے دوست ہیں، اس دوستی میں مزید اضافہ ہوگا. سعودی وزیرخارجہ دو دن کے دورہ پر دہلی پہنچے تھے۔ نریندر مودی سے بھی ملاقات ہوئی۔ سعودی عرب کی بھارت کے ساتھ بغل گیری نئی بات نہیں۔ چند سال پہلے نریندر مودی سعودی عرب کا دورہ کیا، تو سعودی بادشاہ نے اسے اپنے ہاتھوں سے ملک کا اعلیٰ ترین ایوارڈ پہنایا تھا۔ ایک عرصے سے سعودی عرب پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا کھلا ساتھ دے رہا ہے! اس کے بھارت کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں۔ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کے کہیں زیادہ۔ ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً چھبیس لاکھ بھارتی سعودی عرب میں کام کررہے ہیں۔ ملک کے تمام ہوائی اڈے بھارتی ماہرین چلا رہے ہیں! سعودی عرب ایک عرصے سے کشمیر کے معاملہ پر بھارت کا ساتھ دے رہا ہے، اسکے وزیرخارجہ کی بھارت کی حمایت نئی نہیں!

کراچی : بیوروچیف: جاوید صدیقی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You