سندھ

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) کراچی پریس کلب کی دی ڈیموکریٹس پینل سے منتخب ہونے والے عہدیدران

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) کراچی پریس کلب کی دی ڈیموکریٹس پینل سے منتخب ہونے والے عہدیدران نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی آمد رمضان پر کراچی پریس کلب کی انتظامیہ کیساتھ ملکر مکمل صفائی و ستھرائی کا عمل مکمل کرلیا۔ آمد رمضان کے سلسلے میں استقبال رمضان کی نسشت بھی جمع کے روز شام کو منعقد کی۔ جس میں کب ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نئے منتخب عہدیداران و اراکین کمیٹی کی کاوشوں بہترین امور کو سہرایا اور امید ظاہر کی کہ ہر سال افطار پارٹی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی بڑے پیمانے پر انعقاد کیا جانا چاہئے اور شب قدر کے موقع پر حسن قرآت کی محفل جس میں معروف عالم دین کا بیان اور قرآء حضرات کی قرآأت کا بھی اہتمام چار چاند لگا سکتا ھے۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You