سندھ

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کیلئے کراچی کی معروف کاروباری، سیاسی، سماجی

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کیلئے کراچی کی معروف کاروباری، سیاسی، سماجی اور ہر دلعزیز شخصیت امتیاز حسین شیخ کا نام پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے مسلسل زیر غور ہے. امتیاز حسین شیخ نے سینٹ الیکشن سنہ دو ہزار اکیس عیسوی میں پارٹی ٹکٹ کیلئے بھی اپلائی کیا تھا. یاد رہے کہ موصوف مسلم لیگی رہنما سندھ کے نائب صدر اور سنہ دو ہزار اٹھارہ عیسوی کے الیکشن میں عمران نیازی کے مقابلے میں حصہ لینے والے معروف مسلم لیگی رہنما اور کارکنوں کے ہر دلعزیز شیخ محمد شاہ جہاں کے بیٹے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You