سندھ

کراچی (بیورو چیف: جاوید صدیقی) ضیاء الدین تا لنڈی کوتل برساتی نالوں کی از سر نو تعیمر

کراچی (بیورو چیف: جاوید صدیقی) ضیاء الدین تا لنڈی کوتل برساتی نالوں کی از سر نو تعیمر اور سیفی پولیٹکنیکل کیساتھ قبضہ مافیا عرصہ دراز سے برجمان

تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں واقع سیفی پولیٹیکنیکل کالج ضیاء الدین روڈ پر عرصہ دراز سے سروس روڈ لینڈ مافیا ہتھیائے بیٹھا ھے، سروس روڈ پر نرسری لگائی ھوئی ھے۔ ھمارے بیورو چیف جاوید صدیقی نے عوام کی جانب سے مسلسل راہداری کی بندش پر شکایات کا اظہار کرتے ھوئے اس جانب مبذول کرایا، جاوید صدیقی نے جائے وقوع پر پہنچ کر تصاویر اتاری ھیں تصاویر بھی حقائق کی ضمانت پیش کررھی ھیں۔ عوام کا کہنا ھے کہ سروس روڈ عوام کی ملکیت ھے اسے کھلے عام قبضہ کرنا قانون اور قانونی اداروں پر طمانچہ ھے اور لاقانونیت کی ایک بھیانک تصویر بھی، عوام کا مطالبہ ھے کہ فی الفور اس سروس روڈ کو عوام کیلئے استعمال میں لانے کیلئے آئینی و قانونی احکامات کے مطابق عمل کردیا جائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You