کالم/مضامین
کراچی (بیوروچیف: جاوید صدیقی) جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکہ، ایک خاتون جانبحق

کراچی (بیوروچیف: جاوید صدیقی) جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکہ، ایک خاتون جانبحق، جبکہ ایک سات سالہ بچی سمیت تین افراد زخمی ھوگئے۔۔۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکہ میاں چنوں کی حدود میں ہوا۔ ٹرین ڈرائیور نے چیچہ وطنی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کو بریک لگائی دی۔ دھماکہ سے ایک خاتون نزیرا بی بی جانبحق، جبکہ ایک سات سالہ نور فاطمہ بچی سمیت تین افرا زخمی ہوگئے۔ پولیس نے نعش اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال چیچہ وطنی پہنچا دیا۔ جائے وقوع پر بم ڈسپوزل ٹیمیں
بم دھماکے کی نوعیت جاننے کیلئے مصروف عمل ھیں۔


