جہلم
ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب لاہور شاہد حسن کلیانی کی ہدایت کے مطابق ، اور ڈپٹی کمشنر

ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب لاہور شاہد حسن کلیانی کی ہدایت کے مطابق ، اور ڈپٹی کمشنر کنٹرولر سول ڈیفینس جہلم
کیپٹن (ریٹائرڈ) سمیع اللہ فاروق کے حکم کے مطابق ،
(سجاد حسین مہر)
سول ڈیفنس آفیسر جہلم چوہدری غلام مصطفی نے پی ٹی سی ، پاکستان تمباکو کمپنی جی ٹی روڈ جہلم فیکٹری کا معائنہ کیا حفاظتی انتظامات حکومتی پالیسی کے مطابق نہ ہونے کی صورت میں سول ڈیفنس سپیشل پاور رولز 1951 کے تحت چالان کیا اور جوڈیشل مجسٹریٹ کلاس ون کی عدالت میں برائے قانونی کاروائی پیش کیا ، آج مورخہ 16.02.2023 جوڈیشنل مجسٹریٹ کلاس ون جہلم نے پاکستان تمباکو کمپنی کو مبلغ ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا اور حکم صادر فرمایا کہ آئندہ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی…



