گجرات

ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر عطاء باجوہ کی زیر قیادت ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم

ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر عطاء باجوہ کی زیر قیادت ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ عابد حسین نے si نے عظمت حسین Asi اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بدنام ذمانہ منشیات فروش ندیم عباس ولد محمد خاں ساکن کلیوال سیداں کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1120گرام چرس اور اسلحہ ناجائز پسٹل 9MM برآمد کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات انسپکٹر بشارت احمد نے عنائت الہی Asiاور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے نا جائز اسلحہ بردار ساجد ولد شہادت علی ساکن ضلع ساہیوال کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے رائفل 8MM برآمد کر لیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You