ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کھلی کچہری میں تشریف لانے والی اماں جی کی فریاد پر فوری طور ناخلف بیٹے کو کھلی کچہری میں طلب کیا اور ماں بیٹے کو آپس میں راضی کروایا، بیٹے نے ماں جی سےمعافی مانگی اورآئندہ ماں جی کا فرمانبردار رہنے کا عہد کیا، والدین جیسی عظیم ہستیاں عزت اور احترام کی مستحق ہیں،



