اہم خبریںپنڈدادنخان
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ،
ایک سال سے جاری وارڈز کے تعمیراتی کام کو ایک ہفتے کے اندر مکمل کرنے کا حکم، نئے بننے والا ڈائیلسز سنٹر کا تفصیلی جائزہ لیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں سرجن لیڈی ڈاکٹر اور ڈینٹل کی خالی آسامیوں پر جلد ھی تعیناتی کی یقین دہانی، مختلف وارڈز میں جا کر مریضوں کی عیادت بھی کی۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا کھیوڑہ ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ،
مریضوں کی عیادت کی اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات بارے استفسار کیا، ائیر کنڈیشنر، ادویات کی فراہمی سمیت دیگر مشینری کی ورکنگ حالت کو بھی چیک کیا ۔



