جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری

جہلم(ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں غیر قانونی پیٹرول برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان وفا عباس اور حمزہ مختار کو گرفتار کر لیا،

ملزم وفا عباس سے 10لیٹر پٹرول اور ملزم حمزہ سے 12لیٹر غیر قانونی پیٹرول برآمد کر کے قبضہ میں لے لیا گیا،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You