جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی اسلحہ کی نوک پر چوری اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث آصو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم ،موٹر سائیکل،موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان آصف نعیم اور سلطان حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ 01 عدد موٹر سائیکل مالیتی 01 لاکھ 30 ہزار روپے، رقم مبلغ 78 ہزار روپے، 01 عدد موبائل فون مالیتی 05 ہزار روپے برآمد، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You