جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم(ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،03منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں آئس اور شراب برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان جاوید اقبال،ناظم حسین اور سکندر کو گرفتار کر لیا،

ملزم جاوید اقبال سے 01کلو30گرام آئس،ملزم ناظم سے اور سکندر سے 10/10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You