گجرات

ڈی ایس پی لالہ موسی چوہدری محمداکرم کی جامعہ مسجد ریلوے روڈ لالہ موسی میں کھلی کچہری

ڈی ایس پی لالہ موسی چوہدری محمداکرم کی جامعہ مسجد ریلوے روڈ لالہ موسی میں کھلی کچہری۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کے احکامات پر ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل چوہدری محمد اکرم نے جامعہ مسجد ریلوے روڈ لالہ موسی میں بعد از نماز عصر نمازیوں اور شہریوں کے درمیان کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔جس میں عوام الناس کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے یقین دہانی کرواٸی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You