انٹرنیشنل

ڈینور ایئرپورٹ، امریکی ایئر لائنز کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی ایئر لائنز کے طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی طیارہ گیٹ سی 38 پر موجود تھا کہ اس میں اچانک آگ لگ گئی جس کے باعث ہر طرف دھواں پھیل گیا۔

رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ طیارے موجود 178مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے تاہم آگ لگنے کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے تصدیق کی ہے کہ امریکن ایئرلائنز کی پرواز 1006 کا انجن فیل ہوگیا جب اسے ہنگامی طور پر ڈینور ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You